جیمی فاکس کی نئی فلم سلیپ لیس کا حتمی ٹریلر منظر عام پر آگیا

Jamie Foxx

Jamie Foxx

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ کے مشہور اداکار جیمی فاکس کی ایکشن فلم سلیپ لیس کا فائنل ٹریلر آگیا۔

ہدایتکار باران بااوڈور ایکشن کرائم فلم سلیپ لیس کی کہانی ایک پولیس اہلکار کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے مغوی بیٹے کی بازیابی کے لیے جرائم کی دنیا میں قدم رکھتا ہے۔

فلم میں مرکزی کردار اداکار جیمی فوکس نے نبھایا ہے ۔ ایکشن سے بھرپور فلم سلیپ لیس کل سینما گھروں کی زینت بنے گی۔