جموں کشمیر کمیونٹی کا واشنگٹن میں بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے بیان کا خیر مقدم

جدہ (نوید فاروقی) جموں کشمیر کمیونٹی کے چیئرمین قاری ارشاد الحق، سینئر وائس چیئرمین سردار اقبال یوسف، چیف آرگنائزر عبداللطیف عباسی، جنرل سیکریٹری راجہ محمد زرین خان، سابق چیئرمین و کوآرڈینیٹر صدر ِ آزاد کشمیر غلام نبی بٹ، سابق چیئرمین سردار محمد عارف، سردار محمد اشفاق خان، راجہ شمروز، سردار جاوید، ملک شفیق، سردارمحمد آزاد، سردار مصطفی سیکریٹری اطلاعات، چوہدری خورشید متیال ڈپٹی جنرل سیکریٹری، سردار محمد ریاض ، مشتاق مغل ، مرزا افتخار ، سردار محمد حلیم خان ، ظہور فیض، راجہ محمد ریاض ،اختر حسین ، وسیم میر ، الطاف کیانی، جاوید پیرزادہ، حافط عبدالرشید،تنوید انور ہاشمی اورکمیونٹی کے دیگر لوگوں نے ایک مشترکہ بیان میں امریکہ کے دورے پر واشنگٹن میں بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے بیان کا خیر مقدم جس میں انہون نے کہا کہ مسئلہ کشمیر ایک متنازعہ خطہ ہے اس کے حل کے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ ہم جنرل راحیل شریف کو اس جرات مندانہ بیان پر سلام پیش کرتے ہیں ۔ ان کے اس بیان سے کشمیر کے دونون اطراف میں کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں مسئلہ ِ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان کی ہر سطح اور ہر محاز پر سیاسی اور اخلاقی مدد کی اشد ضرورت ہے۔ کشمیری قوم اپنا جانی و مالی قربانیوں دے رہے ہیں اور اس وقت تک دیتے رہیں گے جب تک وہ اپنا حق حق ِ خودارادیت حاصل نہیں کر لیتے۔

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community

Jammu Kashmir Community