جاپان کی روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے 35 لاکھ ڈالر کی پیشکش

Rohingya Muslims

Rohingya Muslims

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان کی روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے 35 لاکھ ڈالر کی پیشکش۔

جاپان نے میانمار میں امتیازی سلوک کے باعث نقل مکانی کرنے والے روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے پینتیس لاکھ ڈالر کی پیشکش کی ہے۔