جاوید ہاشمی کے بولنے کا اب کوئی فائدہ نہیں، مولا بخش چانڈیو

Maula Bakhsh Chandio

Maula Bakhsh Chandio

حیدر آباد (جیوڈیسک) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ مخدوم جاوید ہاشمی کے بولنے کا اب کوئی فائدہ نہیں ہے، وقت پر بولنے کا ملک کو فائدہ ہو سکتا تھا تاہم اب بولنے کا فائدہ نہیں ہے۔

حیدر آباد میں قمر الزماں شاہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کر تے ہوئے مشیر اطلاعات سندھ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ امپائر کی انگلی اٹھنے والی ہے، انھیں سمجھنا چاہیے کہ تبدیلی اکیلے نہیں سیاسی اتحاد سے آتی ہے۔