جھنگ کی خبریں 29/9/2016

Jhang

Jhang

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھارت کشمیری عوام پر ظلم کرنا بند کرے۔ ظلم جبر کے زر یعے تحریک آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا۔ بھارت نے برہان وانی کو شہید کر کے اپنے پاوں پر کلہاڑی ماری ہے۔ کشمیریوں کا خون رنگ لائے گا اور بہت جلد کشمیر آزاد ہو گا۔ بھارت کشمیر سے اپنی فوج واپس بلا ئے اور کشمیر کی عوام پر ظلم کر نا بند کرے۔ عا لمی برادری مسئلہ کشمیر کو حل کر وائے۔ ان خیا لا ت کا اظہا رامید وار این اے 90 صا حبز ادہ مو لا نا آصف معا ویہ سیا ل نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔ انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن ایٹمی طا قت ہے جس کی طر ف کوئی میلی انکھ د یکھنے کی جر ات نہیں کر سکتا ۔بھا ر ت پا کستا ن د شمن قو تو ں کے ایما ء پر پا کستا ن کو جنگ کی د ھمکیا ں د ے ر ہابھا ر ت پا کستا ن سے جنگ کر نے کی غلطی کبھی نہیں کر ے گا ۔ اگر پاکستا ن پر حملہ کیا تو بھار ت د نیا کے نقشہ پر نہیں ر ہے گا ۔ انہو ں نے کہا کہ ملک میں سے د ہشتگر د ی کے خا تمہ کیلئے پا ک فو ج کی قر با نیو ں سے ملک میں امن قا ئم ہو گا اور ملک دشمن عنا صر کا مکمل خا تمہ ہو گا۔ انہو ں نے کہا کہ ملک کی جیلو ں میں موجو د بھا ر تی ایجنٹو ں کو پھا نسی پر لٹکا یا جا ئے ۔ انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن ز ند ہ با د ر یلی کی تا ر یخ کا اعلا ن جلد کر دیا جا ئے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (تحصیل رپورٹر) انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مرکزی نائب امیر مولانا قاری شبیر احمد عثمانی نے کہا کہ ملک عزیز پاکستان میں انتشار پیدا کر نے والوں اور پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والوں قادیانیوں اور ان کے ایجنٹوں کا راستہ رو کنا ہر محب و طن پاکستانی کا فرض بنتا ہے وطن عزیز میں عد م استحکام پیدا کر کے انتشار و فساد پیدا میں مبتلا کر نیوالے ناکا م ہو ں گے پاکستان کی سالمیت پر کسی صورت آنچ نہیں آنے دی جائے گی پاکستان کی حفاظت ہمارے ایمان کا حصہ ہے پاکستان کی سالمیت کیلئے ختم نبوت کے رضا کار کسی قسم کی قربانی دینے سے گریز نہیں کریں گے، منکرین ختم نبوت سن لیں وہ اپنی آئینی حیثیت تسلیم کر کے ایک پر امن شہری ہو نے کاثبوت دیں وگرنہ ان کو قادیان بھجوانے کی زبردست تحریک سے بھی گریز نہیں کریں گے ،انہوں نے کہا کہ وطن عزیز انتشار ،تخریب کا ری ،فتنہ پروری ،اور دہشت گر دی کا ہر گز متحمل نہ ہے ،انہوں نے کہا کہ ہماری جما عت انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ تمام علماء حق کی یہی خواہش ہے ملک میں امن ہو ،ان کا کہنا تھا کہ قادیانی غیر مسلم اقلیت ہیں اگر ان کی اس آئینی حیثیت کو ختم کر نے کی سازش کی گئی تو شمع رسالتۖ کے پروانے اپنی جا نوں کے نذرانے پیش کر نے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں اور اس سازش کو ناکام بنا کر دم لیں گے ایسی ناپاک سازشوں کو ہر گز کامیاب نہیں ہو نے دیں گے ،مولانا قاری شبیر احمد عثمانی نے نواز حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ملک میں فو ری طور پر نفاذ اسلام کا اعلان اور ملک میں مہنگائی ،بیروزگا ری کے خاتمہ کا اعلان کر کے ملک میں امن و استحکام پیدا کریں۔