جماعت اسلامی زون دستگیر کا اجتماع کارکنان بسلسلہ چرم قربانی مہم آج ہوگا

Jamaat Islami

Jamaat Islami

کراچی 30 اگست 2016 (پ ر) جماعت اسلامی زون دستگیر کا اجتماع کارکنان بسلسلہ چرم قربانی مہم، 31 اگست بروز بدھ (آج ) بعد نماز عشائ، جامع مسجد رضوان فیڈرل بی ایریا بلاک 14 میں منعقد ہوگا۔

جس سے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم خطاب کریں گے۔