جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کا اجتماع کارکنان آج ہو گا

Jamaat e Islami

Jamaat e Islami

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی زون لیاقت آباد کا اجتماع کارکنان آج 20 اپریل بروز بدھ، رات سوا 9 بجے دفتر زون میں منعقد ہو گا جس سے امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی منعم ظفر خان خطاب کریں گے۔

امیر زون لیاقت آباد اسحق تیموری نے تمام کارکنان کو بروقت شرکت کی ہدایت کی ہے۔

سید انوار احمد
سیکریٹر ی اطلاعات
جماعت اسلامی، وسطی
0345-2385320