جماعت اسلامی زون نارتھ کراچی کے تحت 15 مقامات پر اجتماعی قربانی کے مراکز قائم

Qurbani

Qurbani

کراچی 06 ستمبر 2016 (پ ر) جماعت اسلامی زون نارتھ کراچی نے عوام کی سہولت کے لئے 15 مقامات پر مہم چرم قربانی و اجتماعی قربانی کے مراکز قائم کئے گئے ہیں جس کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہے۔

مرکز جامع مسجد الہدیٰ سیکٹر 11-A، گلشن فاروق سیکٹر 7D/1 ، باب الاسلام سیکٹر 9 ، بلال سیکٹر 8، الفلاحیہ سیکٹر 10 ، سر سید سیکٹر 11C/1 ، گلشن مہران سیکٹر 11-B ، گلشن عثمان سیکٹر 11-A ، عمر بن عبدالعزیز سیکٹر SC-3، رحمانیہ سیکٹر 4 ، عثما ن غنی سیکٹر 5A-2، رشید آباد ، عبدالعزیز سیکٹر 5-M، فاروق اعظم سیکٹر 5-D ، مصطفےٰ کالونی سیکٹر 5-J

جبکہ متوسط طبقہ کے لئے آسان قربانی بھی متعارف کروائی گئی ہے۔ جس میں فی حصہ 6700ہوگا۔اجتماعی قربانی کے حوالے سے کسی بھی قسم کی معلومات کے لئے احمر خان (03122762575) چرم قربانی کے لئے علی ارشد (03323643343) سے رابطہ کریں۔