جبران حیدر ولد غلام حیدر سکنہ ملکہ جو ایک ہفتہ سے اپنے گھر سے لا پتہ ہے

Jibran Haider

Jibran Haider

ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے )جبران حیدر ولد غلام حیدر سکنہ ملکہ جو ایک ہفتہ سے اپنے گھر سے لا پتہ ہے۔

جبران حیدر گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ میں کلاس نہم کا طالب علم ہے۔

برائے مہربانی اگر کسی سے ملا ہو یا کسی نے دیکھا ہو یا کسی کو ملے اس نمبرز پر اطلاع کر دے۔
MOB 03401420687 03005454496