اردن: شدید بارشوں اور سیلاب سے نظام زندگی مفلوج

Heavy Rains

Heavy Rains

عمان (جیوڈیسک) اردن کے شہر عمان میں مسلسل پڑنے والی بارش کے سبب گلیاں سیلابی پانی سے بھر گئی ہیں، پانی گھروں میں داخل ہو گیا ہے۔

جبکہ انڈر پاسز میں پانی بھر جانے سے گاڑیاں پانی میں پھنس کے رہ گئی ہیں، سیلاب کی وجہ سے بجلی کی فراہمی بھی معطل ہو گئی ہے جس کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔