صحافی امین فاروقی کے والدِ محترم میاں خان رضائے الہی سے وفات پا گئے

Puran

Puran

پوران (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) سرائے عالمگیر کے معروف شاعر صحافی محمد امین فاروقی نائب صدر تحصیل پریس کلب سرائے عالمگیر کے والدِ محترم میاں خان رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔

مرحوم و مغفور کا نمازہ جنازہ چھپراں والے قبرستان بروز جمة المبارک دن 11 بجے مورخہ 29.4.2016 ادا کی جائے گئی۔

علاقہ کی سیاسی سماجی رفاحی اور سحافی تنظیموں نے مرحوم کے لئے جنت الفردوس جبکہ لواقین کے لئے صبرو جمیل کی دعائیں کی ہیں