جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے محمد شفقت اللہ خان سیال کو کواڈینیٹر ڈسٹرکٹ جھنگ مقرر کردیا گیا

Shafqat Sial

Shafqat Sial

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے ڈسٹرکٹ جھنگ میں محمد شفقت اللہ خان سیال کو کواڈینیٹر ڈسٹرکٹ جھنگ مقرر کردیا گیا ہے۔

موصوف پہلے بھی جھنگ صحافتی اموار میں فرائض انجام دے رہے ہیں حلقہ کی عوام نے مرکزی صدر صہبان عارف جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے شکر گزار ہے کہ انہوں نے پسماندہ ضلع جھنگ کی عوام کے مسائل کیلئے ایک معروف شخصیت کونامزد کیا ہے اور ہم امیدکریں گے کہ موصوف جھنگ کے صحافیوں کی مسائل حل کرے گے اور حقوق کی جنگ لڑیں گے۔