صحافی عمر فاروق اعوان کے بھائی علی المرتضٰی اعوان پاکستان سے لندن پہنچ گئے

Ali Murtaza Awan

Ali Murtaza Awan

ملکہ (نامہ نگار) صحافی عمر فاروق اعوان کے بھائی علی المرتضٰی اعوان پاکستان سے لندن پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطابق صحافی عمر فاروق اعوان کے بھائی علی المرتضٰی اعوان پاکستان سے لندن پہنچ گئے ہیں۔ ہیتھر و ائیر پو رٹ لند ن پر ا ن کا ا ستقبا ل دو ست ا حبا ب اور فیملی ممبر ان نے کیا۔

وہ انگلینڈ میں مقیم پا کستا نی کمیو نٹی سے ملا قا تیں کر یں گے ۔ اسلا م آ با د ا ئیر پو ر ٹ پر الو دا ع کر نے و ا لو ں میں طا رق مصطفی اعوا ن ، عمر فارو ق اعوا ن ، محمد انیس ملک، حسن ضیا ء اعوا ن ، محسن ضیا ء اعوا ن ، احسن ضیاء اعوا ن ، اور چو ہد ری امجد پلا ہو ڑ ی شا مل تھے۔