جنید جمشید ٹریفک قوانین آگاہی مہم کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں مفت ہیلمٹ تقسیم کر رہے ہیں

کراچی : ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پولیس خادم حسین بھٹی، آئی جی ٹریفک ڈاکٹر امیر شیخ، آئی جی ساؤتھ آزاد خان، نیشنل بنک اسپورٹس ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان، حاجی غلام محمد خان اور مذہبی اسکالر جنید جمشید ٹریفک قوانین آگاہی مہم کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں مفت ہیلمٹ تقسیم کر رہے ہیں۔

Free Helmets Distribution

Free Helmets Distribution