جسٹس وجیہہ الدین کا بیان پارٹی کی سوچ کا عکاس نہیں، پی ٹی آئی ترجمان

Naeem-ul-Haq

Naeem-ul-Haq

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ جسٹس وجیہہ الدین کا بیان پارٹی کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا۔ ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ جسٹس وجیہہ الدین کا بعض رہنماؤں سے متعلق بیان ان کی ذاتی رائے ہے۔

عمران خان پارٹی میں اختلافات کا مکمل خاتمہ چاہتے ہیں، اس مقصد سے وہ اتوار کو سینئر قیادت سے اہم خطاب کریں گے۔