کراچی : ایگزیکٹ دفتر سے ملنے والی جعلی ڈگریوں کی جانچ پڑتال

Axact Degrees

Axact Degrees

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایگزیکٹ کے دفتر سے ملنے والی ایک لاکھ سے زائد جعلی ڈگریوں، ڈپلومہ سرٹیفکیٹس اور جعلی مہروں کی جانچ پڑتال جاری ہے۔

پہلے دن 15 ہزار 400 ڈگریوں کی گنتی کر لی گئی، راولپنڈی میں شعیب شیخ اور ریجنل ڈائریکٹر کے کمروں کی تلاشی، مزید 6 کمپیوٹرز تحویل میں لے لئے گئے۔