کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن اور کراچی جمخانہ کے سابق صدر اقبال عمر کا آج صبح انتقال کر گئے

Karachi

Karachi

کراچی : کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن اور کراچی جمخانہ کے سابق صدر اقبال عمر کا آج صبح انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ الحمرہ مسجد میں ادا کی گی نماز جناز ہ میں کر اچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمدخان، امجدعلی خان ،عرفان مرزا،عبدالناصر ،محمد یعقوب ، منور عباسی کلب کے صدر محمد حیدر خان اور اس کہ علاوہ کھیلوں کی ممتاز شخصیات تاجربرادری اور کراچی جمخانہ کے سیکڑوں اراکین نے شرکت کی اور لواحقین سے اظہار تعز یت کیا ہے اور اللہ تعالی سے دعاکی ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرما اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا کر آمین

سیکریٹری اطلاعات
کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن
03003541517