کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی حلف برداری 13 جون کو منعقد ہو گی

Basketball

Basketball

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف بردراری مورخہ 13 جون 2016ء بروز پیر شام 6 بجے منعقد ہوگی۔

اس موقع پر عیسیٰ لیبارٹرری کے چیف ایگزیگٹیو ڈاکٹر فرحان عیسیٰ مہمان خصوصی ہوں گے جبکہ اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد کمال حکیم اعزازی مہمان ہوں گے ۔
جاری کردہ ۔میڈیا کوارڈینٹر