اظہار تعزیت

Condolence

Condolence

کراچی (عظمت اللہ خان) نیشنل بینک اسپورٹس ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان،غلام محمد خان، انور فاروقی، ارشد حسین، عظمت اللہ خان، عارف بھوپالی،خالد پراچہ، پرویز اقبال، سید ابوزر امراؤ اور دیگر نے پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپین حسن سردار سے ان کے والد محمدسردار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اللہ تعالی سے دعاکی ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائیں اور گھروالوں کو صبرے جمیل عطا کرے۔