کراچی: بیرون ملک ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

Karachi,

Karachi,

کراچی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق کسٹم حکام نے خفیہ اطلاع پر بروقت کاروائی کر کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے بیرون ملک ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا کر مسافر کو گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق مسافر کے سامان میں خفیہ طریقے سے ہیروئن چھائی گئی تھی۔ ذرائع کسٹم حکام کے مطابق پکڑی گئی ہیروئن کی عالمی مارکیٹ میں مالیت کروڑوں روپے ہے۔