کراچی: ڈی جی رینجرز کی زیر صدارت اجلاس، امن وامان کے حوالے سے گفتگو

Karachi DG Rangers, Meeting

Karachi DG Rangers, Meeting

کراچی (جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز کی زیر صدارت میں کراچی میں امن وامان کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں پولیس افسران نے بھی شرکت کی۔

رینجرز ہیڈ کوارٹرز کراچی میں ہونے والے اعلی سطح کے اجلاس میں ڈی جی رینجرز نے صدارت کی۔

اجلاس میں شہر میں امن وامان کے قیام سے متعلق تفصیلی گفتگو کی گئی اس موقع پر تینوں زون کے ڈی آئی جیز اور ایڈیشنل آئی جی بھی شریک ہوئے۔