کراچی : زائد المیعاد پاسپورٹ پر برطانیہ جانیوالا مسافر پولیس کے حوالے

Karachi Airport Pakistan 1 Arrest

Karachi Airport Pakistan 1 Arrest

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نےم سافر کو آف لوڈ کرکے پولیس کے حوالے کردیا۔

ایف آئی حکام کے مطابق برطانیہ جانے والے مسافر یاسر نور کی دستاویزات کی چیکنگ کے دوران پاسپورٹ زائد المیعاد نکلا ، جس پر اسے آف لوڈ کردیا گیا۔

طیارے سے آف لوڈ کرنے پر ملزم نے ایف آئی اے اور ایئر پورٹ حکام سے بدتمیزی کی،ملزم کو قانونی کاروائی کے لئے ایئرپورٹ تھانے کی پولیس کے حوالے کردیا گیا۔