کراچی:ایف آئی اے کرائم سرکل کی کارروائی،4 ملزمان گرفتار

FIA  Karachi 4 arrest

FIA Karachi 4 arrest

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایف آئی اےکرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے جعلی دستاویزات برآمد ہوئی ہیں۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ قبضے میں لی گئی دستاویزات میں تعلیمی اداروں کی ڈگریاں بھی شامل ہیں۔