کراچی: گینگ وار ملزم ریاض عرف ڈانسر پولیس کے حوالے

Karachi Gangwar

Karachi Gangwar

کراچی (جیوڈیسک) گینگ وار ملزم ریاض عرف ڈانسر کو رینجرز نےکلہ کوٹ پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ریاض عرف ڈانسر 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں تھا۔

ملزم لیاری عمر لین میں گینگ وار رزیر بلوچ گروپ کا کمانڈر تھا، ملزم اغوا برائے تاوان،قتل، اقدام قتل اور منشیات فروشی کے مقدمات میں مطلوب تھا۔