کراچی ہاؤس میں پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر کے زیراہتمام تقریب

کراچی : کراچی ہاؤس میں پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر کے زیراہتمام پی پی پی اور اے این پی کے کارکنان کی شمولیت کی تقریب سے سندھ کے صدر محمد نعیم ایڈووکیٹ، محمد اسلم خان عبد الحمید اعوان، راجہ خلیق انقلابی، راجہ فراز، یونس چغتائی و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

Karachi

Karachi