کراچی : کورنگی کراسنگ کے قریب حادثہ، 5 افراد زخمی

Accident

Accident

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب سوزوکی الٹنے سے 5 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیوذرائع کے مطابق کورنگی کراسنگ کے قریب سوزوکی الٹنے سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔

حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔