کراچی : قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائی، 2 دہشتگرد گرفتار

Police

Police

کراچی (جیوڈیسک) سپرہائی وے پر قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کر کے 2 ملزمان گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم جماعت سے ہے۔

ذرائع کے مطابق گرفتار ملزموں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ جہاں ملزمان سے حاليہ ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے تفتيش کی جائے گی۔

دوسری جانب ملیر اور سہراب گوٹھ الاصف اسکوائر پر فائرنگ کے واقعات میں 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔