کراچی امن اسپورٹس فیٹیسول کے ایونٹس سیکریٹریز کا اعلان

Karachi

Karachi

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون سے منعقد ہونے والے کراچی امن کپ اسپورٹس فیسٹیول کی آرگنائزنگ کمیٹی کے چیر مین غلام محمدخان نے فیسٹیول کے ایونٹس سیکریٹریز کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔

باسکٹ بال ایونٹ کے طارق حسین شوٹنگ بال کے محمداجمل سائیکلینگ کے باران بلوچ اور ٹیبل ٹینس گرلز ایونٹ کی بشر یٰ عمر ان ہونگے فیٹسیول کی تمام تفصیلات ،3، اگست3:00 بجے دن کراچی پر یس کلب میں غلام محمدخان چیف آرگنائز ر محمدنسیم مرکزی آرگنائز نگ سیکریٹری محمد ارشد اور سیکریٹری اطلات عظمت اللہ خان کے ہمر اہ بیان کر ینگے۔

غلام محمدخان
03003541517
03082220321