کراچی میں صحافیوں کے لیے منعقدہ ورکشاپ کی روداد کی تصویری جھلکیاں

کراچی (خالد بن سلام) پاکستان کی جامعات میں سے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ وہ زیرِ تعلیم نوجوانوں کے علاوہ زندگی کے دیگر شعبہ جات کی تربیت و رہنمائی کا فریضہ سرانجام دے رہی ہے۔ اس کام کے لیے دعوة اکیڈمی کے نام سے ایک الگ شاخ بنائی ہوئی ہے، اس کے زیرِ اہتمام ملک کے دیگر حصوں میں دعوة سینٹر قائم ہیں۔ جن میں کراچی کا ریجنل دعوة سینٹر (سندھ) بھی شامل ہے۔

Bazme Ahle Qalam

Bazme Ahle Qalam

Bazme Ahle Qalam

Bazme Ahle Qalam

Bazme Ahle Qalam

Bazme Ahle Qalam

Bazme Ahle Qalam

Bazme Ahle Qalam

Bazme Ahle Qalam

Bazme Ahle Qalam

Bazme Ahle Qalam

Bazme Ahle Qalam

Bazme Ahle Qalam

Bazme Ahle Qalam