کراچی: میٹرک سائنس اور آرٹس کے نتائج کا اعلان کل ہوگا

Board of Secondary Education karachi

Board of Secondary Education karachi

کراچی (جیوڈیسک) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت (میٹرک) دسویں جماعت سائنس و آرٹس اور خصوصی بچوں کے سالانہ امتحانات برائے 2015 کے نتائج کا اعلان کل بروز جمعرات 30 جولائی ساڑھے 12 بجے کیا جائے گا

جہاں امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو اسناد اور انعامات بھی دیئے جائیں گے۔