کراچی میں فوجی میٹ لیمیٹڈ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

کراچی : فوجی میٹ لیمیٹڈ کی افتتاحی تقریب سے مہمان خصوصی چیئرمین فوجی فاونڈیشن لیفٹینیٹ جنرل (ر)خالد نواز خطاب کر رہے ہیں جبکہ ان کے ساتھ چیف ایگزیکٹومنیجنگ ڈائریکٹر لیفٹینیٹ جنرل (ر)ہارون اسلم ،سید عامر احسن ،سید صادق حسین شاہ ودیگر بھی موجود ہیں۔ کراچی فوجی میٹ لیمیٹڈ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر مہمان خصوصی چیئرمین فوجی فاونڈیشن لیفٹینیٹ جنرل (ر)خالد نوازاور چیف ایگزیکٹومنیجنگ ڈائریکٹر لیفٹینیٹ جنرل (ر)ہارون اسلم نقاب کشائی کر رہے ہیں۔ کراچی فوجی میٹ لیمیٹڈکی افتتاحی تقریب کے موقع پر مہمان خصوصی چیئرمین فوجی فاونڈیشن لیفٹینیٹ جنرل (ر)خالد نوازاور چیف ایگزیکٹومنیجنگ ڈائریکٹر لیفٹینیٹ جنرل (ر)ہارون اسلم نقاب کشائی کے بعد دعا کررہے ہیں اس موقع پر سید عامر احسن ،سید صادق حسین شاہ و دیگر بھی موجود ہیں۔

Opening Ceremony

Opening Ceremony

Opening Ceremony

Opening Ceremony

Opening Ceremony

Opening Ceremony

Opening Ceremony

Opening Ceremony

Opening Ceremony

Opening Ceremony