کراچی : مصطفی کمال کے حق میں وال چاکنگ کا سلسلہ شروع

Wall Chalking

Wall Chalking

کراچی (جیوڈیسک) شہر کی مختلف دیواروں پر مصطفی کمال کے حق میں نعرے لکھ دئیے گئے ہیں۔ کہیں انہیں خوش آمدید کہا جا رہا ہے تو کہیں جئے مصطفیٰ کمال بھائی لکھا ہوا ہے۔

ساتھ ہی نعرے لکھنے والوں نے اپنے نام بھی تحریر کئے ہیں۔