کراچی آپریشن جس حکمت کے ساتھ ہونا چاہیے تھا نہیں ہوا، سراج الحق
Posted on December 20, 2015
By Majid Khan
اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں
Siraj ul Haq
کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن جس حکمت کےساتھ ہونا چاہیے تھا نہیں ہوا۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ آپریشن زیادہ شفاف ہوتا تو لوگوں کو پوری کہانی ملتی، شفاف آپریشن لوگوں کی سوچ میں تبدیلی کا سبب بنتا۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر ایک شخص کو گرفتار کیا گیا تو اسے سول عدالتوں میں لے جانا چاہیے تھا تاکہ کیس ثابت ہوتا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com