کراچی امن اسپورٹس فیسٹیول کی تقسیم انعامات کی تقریب آج منعقد ہو گی

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون سے منعقدہ کراچی امن اسپورٹس فیسٹیول کی تقسیم انعامات کی تقریب (آج) مورخہ 4 ستمبر 2016ء بروز اتوار 8 بجے شب آرام باغ باسکٹ بال کورٹ برنس روڈ میں منعقد ہو گا۔

جس میں صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر فیسٹیول میں منعقدہ کھیلوں کے مختلف ایونٹس میں کامیاب کھلاڑیوں میں ٹرافی اور نقد انعامات تقسیم کرینگے۔
جاری کردہ:۔ میڈیا کوارڈینٹر