کراچی: 50 افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر گرفتار

Arrest

Arrest

کراچی (جیوڈیسک) ایس ایس پی جنید شیخ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ علی نواز کے قبضے سے 2 دستی بم، 2 آوان بم، رائفل اور شارٹ گن برآمد کی گئی ہے۔

حکومت سندھ نے گرفتار ملزم کی سر کی قیمت 10 لاکھ روپے مقرر کر رکھی ہے۔