کراچی: ڈکیتی و قتل کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

Karachi Police

Karachi Police

کراچی (جیوڈیسک) لیاری ایکسپریس وے کےقریب پولیس کی کارروائی، ڈکیتی اور قتل کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار ہو گئے جن سے اسلحہ اور 2 موٹر سائیکلیں برآمد ہوگئی ہیں۔

پولیس کے مطابق لیاری سے گرفتار ہونے والے تینوں ملزمان ڈکیتی اور قتل کی وارداتوں میں ملوث رہے ہیں۔

گرفتار ملزمان سے اسلحہ وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔