کراچی فٹ بال ایکشن کمیٹی کے صدر امیر محمد خان کی رحیم بخش بلوچ کو مبارکباد

Karachi

Karachi

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی فٹ بال ایکشن کمیٹی کے صدر امیر محمد خان و دیگر عہدیداروں نے سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن کے نو منتخب جنرل سیکریٹری رحیم بخش بلوچ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے۔

کہ نو منتخب جنرل سیکریٹری رحیم بخش بلوچ سندھ میں فٹ بال کے کھیل کو مزید ترقی اور اس کے فروغ کے لئے اپنی خدمات احسن طریقے سے انجام دیکر نئے ٹیلنٹ کو سامنے لائیں گے۔