کراچی : نظریہ پاکستان تحریک کا چوتھے سالانہ کنونشن

کراچی : نظریہ پاکستان تحریک کے چوتھے سالانہ کنونشن سے چیئرمین تحریک محمد ارشد تقی، مولانا رفیق نقشبندی، مفتی عمران قادری، پرنسپل رانا بلال اور دیگر علمائے کرام خطاب کر رہے ہیں جبکہ نعت خواں الحاج صدیق اسماعیل نذرانہ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔

NAZRYA PAKISTAN TEHRIK

NAZRYA PAKISTAN TEHRIK