کراچی : متحدہ کا کرایوں میں کمی، بجلی، گیس کے اضافی بلوں کیخلاف احتجاج

Protest

Protest

کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باجود پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی نہ ہونے اور بجلی، گیس کے اضافی بلوں کے خلاف کورنگی میں ایم کیو ایم نے مظاہرہ کیا۔

اس موقع پر وسیم اختر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے تمام اداروں کو تباہ کر دیا۔ لاڑکانہ، جیکب آباد، داودو کھنڈرات کا منظر پیش کر رہے ہیں۔