کراچی: ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے تقریب

Zulfiqar Bhutto University of Law Pakistan Day ceremony

Zulfiqar Bhutto University of Law Pakistan Day ceremony

کراچی: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس امیر ہانی مسلم ، بانی وائس چانسلر پروفیسر قاضی خالد علی، وفاقی محتسب کراچی ریجن عبدالمالک غوری،سارک لاء فورم کے صدر محمود مانڈوی والا، سینئر صحافی مظہر عباس، رجسٹرار سید شرف علی شاہ شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کررہیں ہیں