کشمیر میلین مین مارچ چلو چلو اقوام متحدہ چلو

Kashmiri Muslims

Kashmiri Muslims

نیویارک: مظلوم اور نہتے کشمیری عوام سے یکجہتی اظہار کیلئے بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری عوام کی آواز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق انکے حق رائے دی دلوانے کیلئے تمام ممالک کے کمیونٹی ارکان سے اپیل ہے کہ وہ انسانیت کے ناطہ اپنا فرض سمجھ کر آپنے اہلخانہ کے ساتھ کشمیر میلن مارچ شرکت کریں۔

اٹھواہل مسلمانوں کشمیری شہیدوں کا لہوآواز دے رہا ہے خدا بھی اہل ہمت کو پرواز دیتا ہے ہم اقوام متحدہ، امریکہ سمیت عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں خطہ میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کو فوری حل کرائیں اللہ تعالی کشمیری عوام کو بھارتی مظالم سے نجات دلائے آمین۔