کشمیر پریس کلب بھمبر میں شمعیں روشن کر کے شہدائے APS پشاور کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

Kashmir Press Club, Bhimber,Candles

Kashmir Press Club, Bhimber,Candles

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر پریس کلب بھمبر میں شمعیں روشن کر کے شہدائے APS پشاور کو خراج عقیدت پیش کیا گیا شہداء کی درجات کی بلندی، پاکستان کی سلامتی اور ضرب عضب کی کامیابی کیلئے خصوصی دعا مانگی گئی تفصیلات کے مطابق کشمیر پریس کلب بھمبر میں شہدا ئے APS پشاور کی عظمت کو خرا ج عقیدت پیش کر نے کیلئے خصوصی تقر یب کا اہتما م کیا گیا۔

شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں شہدا ء کے درجا ت کی بلندی ،پا کستا ن کی سلا متی واستحکا م اور آپر یشن ضرب عضب کی کا میا بی کیلئے خصوصی دعاکی گئی اس موقع پر صدر کشمیر پر یس کلب طا رق محمود ثاقب ،سا بق صدر پر یس کلب را جہ نعیم گل نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ آج سا ل کے بعد ایک با ر پھر پورے ملک کی فضا سوگوار ہے ہر کو ئی غمز دہ ہے16دسمبر 2014کو انسا نیت ،اسلا م اور پا کستا ن کے دشمن نےAPSپشاور پر حملہ کر کے معصوم بچو ں کو شہید کر دیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ APSکے شہدا کا خون رنگ لا ئیگا اور انشا اللہ پا کستا ن سے دہشت گر دی کا خا تمہ ہو گا پا کستا ن کے اندر امن واما ن بحا ل ہو گا انہوں نے کہا کہ پوری پا کستا نی وکشمیر ی قوم غم کی گھڑ ی میں شہدا ء کے ورثا ء کیسا تھ ہے اللہ تعالیٰ شہدا کو جنت الفر دوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما ئے اور لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرما ئے تقر یب میں عز یز الرحمن نا ز،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدری عاطف اکر م ،ملک شوکت حسین ،چو ہدر ی ارشد محمود غازی ،شیراز پرو یز مشتاق ،را جہ وحید مراد ،فیصل صغیر شمیم ،چو ہدر ی سلیم سا گر ،محمد یٰسین تبسم اور ذیشان مصطفی نے شر کت کی۔۔