یو کے پی این پی نوٹنگھم یونٹ کے زیر اہتمام گلگت بلتستان کے حوالہ سے سیمینار کی تصویری جھلکیاں

نوٹنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) کشمیری تمام فرقوں اور تفرقوں سے بالاتر کشمیریت پر متحد ہوجائیں ،حکومت پاکستان کا گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا اعلان درحقیقت تقسیم کشمیر کی بنیادوں کو دوام بخشنے کے مترادف ہے حکمران ہوش کے ناخن لیں، کشمیر تاریخی طور پر ایک خودمختار اور آزاد ریاست تھی اور اسے خود مختاری آزادی سے کوئی محروم نہیں رکھ سکتا ہے یہ ماضی کی دلیل اور مستقبل کی حقیقت ہے ،پاکستان نے 22 اکتوبر کو کشمیریوں کو تقسیم کرنے کی بنیاد رکھی اور پھر نام نہاد آزادکشمیر میں ایسی لو لی لنگڑی حکومت قائم کردی جو اختیارات سے محروم دکھائی دیتی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار قائد کشمیر و چیئرمین یونائیٹڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی سردار شوکت علی کشمیری نے یو کے پی این پی نوٹنگھم یونٹ کے زیر اہتمام یہاں مقامی ہال میں گلگت بلتستان کے حوالہ سے منعقدہ اہم سیمینار کے شرکاء سے خطاب کرتے ہو ئے کیا۔

Sardar Shukat Ali kashmiri

Sardar Shukat Ali kashmiri

Saghir Rajpoot

Saghir Rajpoot

Amjad Yousaf

Amjad Yousaf

Usman kiyani

Usman kiyani

Jamil Latif

Jamil Latif

kishwer Hussain

kishwer Hussain

Mohammed Younas

Mohammed Younas

Qadeer Abbasi

Qadeer Abbasi

Sardar Farooq

Sardar Farooq

Irfan Yaqoob

Irfan Yaqoob

Tanvir Abbasi

Tanvir Abbasi

Kashmir Seminar United Kashmir Peoples National Party Nottingham UK