کیری کا روسی ہم منصب کو فون شامی اپوزیشن پر بمباری بند کرانے کا مطالبہ

John Kerry

John Kerry

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع کیری نے روسی ہم منصب سرگئی لاؤروف کو فون کیا جس میں مطالبہ کیا وہ شام پر دباؤ ڈالے کہ وہ اپوزیشن فورسز اور شہریوں پر حملے بند کرے۔