خیرپور ناتھن شاہ میں کمسن بچہ رائیس کنال میں ڈوب کر جاں بحق

Child Dead Body

Child Dead Body

خیرپور ناتھن شاہ : خیرپور ناتھن شاہ کے نواحی گائوں میر حسن گاڈہی میں مرحوم منظور گاڈہی کا 5 سالہ بیٹا ثمر حسین گاڈہی گائوں کے رائیس کئنال میں ڈوب کر جانبحق ہوگئے۔بچے کی لاش رائیس کئنال سے نکال کر خیرپور ناتھن شاہ کی سرکاری ہسپتال منتقل کردی گئی۔جہاں ضروری کاروائی بعد لاش کو ان کے ورثا کے حوالے کردیا گیا۔

کمسن بچے کی لاش گھر پہچنے پر قہرام بپا ہوگیا۔بچے کی ماں کو بیہوشی کے دورے۔دوسری جانب جانبحق ہونے والے بچے کے چچا قربان گاڈہی کا کہنا تھا کہ گرمی سے تنگ آکر میرا بھتیجا ثمر حسین گاڈہی گائوں کے رائیس کئنال میں نہانے کے لیے گیا تو پائوں سلپ ہونے کے باعث واقعہ پیش آیا۔

بچے کی نماز جنازہ آج 10 مئی 2016 کے روز صبح 10 بجے گائوں میر حسن گاڈہی میں ادا کی جائیگی۔

03152515800