خیرپور ناتھن شاہ میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے کوئٹہ واسی مزدور گل خان بروہی چل بسا

Quetta Waasi Mazdoor Janbahaq

Quetta Waasi Mazdoor Janbahaq

خیرپور ناتھن شاہ (فیاض جعفری) خیرپور ناتھن شاہ میں ہنڈی اسٹاپ کے قریب کوئٹہ واسی ٹرک پر مزدوری کرنے والا گل خان بروہی نامی مزدور بجلی کی گیارہ ہزار تار کے کرنٹ لگنے سے جانبحق ہوگیا۔

لاش تحصیل خیرپور ناتھن شاہ کی سرکاری ہسپتال منقتل کردی گئی۔جہاں ضروری کاروائی بعد لاش کو ورثا کے حوالے کردیا گیا۔جانبحق ہونے والے مزدور گل خان بروہی کے ورثا غم سے نذہال ہیں ۔واقعہ گیارہ ہزار تار کے نیچے ہونے سے پیش آیا۔