خیرپور ناتھن شاہ کے قریب خانپور جونیجو میں ٹریفک حادثے میں 8 سالہ بچی جانبحق، لاش ہسپتال منتل کردی گئی۔

Hospital

Hospital

خیرپور: ناتھن شاہ کے قریب خانپور جونیجو میں انڈس ہائے وے پر تیز رفتار کار نے 8 سالہ بچی کو کچل ڈالہ، بچی کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی۔لاش کی اقصيٰ جانوری کے نام سے ہوئی۔

لاش ضروری کاروائی بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔دوسری طرف حادثے کے بعد بچی کے ورثا غم سے نڈہال ہیں۔