خیرپور ناتھن شاہ میں ٹی ایم اے ملازمین کا تنکھاؤں کی عدم ادائگی خلاف 1441 ویں روز بہی احتجاجی مظاہرہ

Khairpur Nathan Shah

Khairpur Nathan Shah

خیرپور ناتھن شاہ (فیاض جعفری) خیرپور ناتھن شاہ میں 144 میونسپل ملازمین گذشتہ چار سال سے سراپا احتجاج ۔تنکھاؤں کی عدم عدائگی خلاف میونسپل ملازمین غلام قادر لنڈ، غلام علی قریشی اور دیگر کی قیادت میں کموینٹی سینٹر سے احتجاجی ریلی نکال کر نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

اس موقعے پر ملازمین نے تنکھاؤں کی فوری بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کو جگانے کے لیے گذشتہ چار سال سے سڑکوں پر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تنکھائیں نہ ملنے سے اب تو گھر کے چولہے بہی ٹھنڈے پڑ گئے ہیں اور نوبت فاکا کشی تک جا پہنچی ہے۔انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے تنکھاؤں کی بحالی کا مطالبہ کیا۔