خیرپور ناتھن شاہ اور گرد و نواح میں تیز آندہی اور طوفان کے ساتھ بارش

Barish, Khairpur Nathan Shah

Barish, Khairpur Nathan Shah

خیرپور : خیرپور ناتھن شاہ اور گرد و نواح میں تیز آندہی کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔تیز آندہی کے باعث شہر میں لگے سیکڑوں سائن بورڈ اکھڑ گئے۔

آندہی اور طوفان کے ساتھ ساتھ بارش کے باعث پانچ گھروں کی چھتیں گر نے سے پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے۔جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔بارش کے باعث رابطہ سڑکیں تیلاب کا منظر پیش کرنے لگ گئیں ہیں۔

جب کہ بجلی کا بہی بدترین بریک ڈاؤن ہیں۔کئی علاقوں میں گذشتہ 18 گھنٹے سے بجلی کی فراہمی معطل ہے۔بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر شہریوں کے لیے بارش باعث زحمت بن گئی۔شہر بھر میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔

ہائے ٹینشن والوں پر شہریوں کا پارا بہی ہائے ٹینشن ہو گیا ہے۔ شہری واپڈا حکام پر شدید غم و غصہ کرتے نظر آرہے ہیں۔

03152515800