خالدہ ضیاء کی کل عدالت میں پیشی کا امکان

Khaleda Zia

Khaleda Zia

ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کی اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کے کل عدالت میں پیش ہونے اور درخواست ضمانت دائر کرنے کا امکان ہے۔

یاد رہے حکومت کی طرف سے بس پر بم حملہ کے الزام میں انکیاور ستائیس دیگر افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے تھے۔